نازک دست
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کے کام میں نزاکت اور باریکی ہو، نفیس کام کرنے والا، سلیقہ شعار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کے کام میں نزاکت اور باریکی ہو، نفیس کام کرنے والا، سلیقہ شعار۔